قصور کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل کی ضمانت منظو رکرلی

قصور (نمائندہ نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت ایڈشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش۔ضمانت منظور۔گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج مظہر فرید  کی عدالت میں شیر افضل مروت ضمانت کے لیے پیش ھوئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...