لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عسکری ٹاور حملہ اور جلاوٗ گھیرائو کیس کی سماعت 5 جون تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزموں میں چالان کی نقول تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔
عسکری ٹاور حملہ، عمر سرفراز، اعجاز چودھری یاسمین راشد، خدیجہ شاہ و دیگر عدالت میں پیش
May 19, 2024