صفد رآباد میںلیڈی ڈاکٹر کا پسٹل چل جانے سے سامنے بیٹھی مریضہ زخمی 

May 19, 2024

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صفد رآباد میں لیڈی ڈاکٹر کا اچانک پسٹل چل جانے سے سامنے بیٹھی مریضہ آسیہ گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گئی ۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صفدر آباد میں تعینات لیڈی ڈاکٹر حنا منظور کے بیگ میں لوڈ پسٹل تھا۔

مزیدخبریں