گندم درآمد، جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت کل ہو گی 

May 19, 2024

لاہور (خبر نگار) گندم کی درآمد کرنے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ جسٹس شاہد کریم، اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پرکل 20 مئی کو سماعت کریں گے۔ عدالت نے پنجاب حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دے رکھی ہے۔

مزیدخبریں