سی پی او سید خالدہمدانی کی ہدایت پر محمدی مسجد لالکڑتی میںکھلی کچہری

 راولپنڈی(جنرل رپورٹر) سی پی او سید خالدہمدانی کی ہدایت پر محمدی مسجد لالکڑتی میں زیر نگرانی پیر سید اظہار بخاری کھلی کچہری کا انعقاد ہوا جس میں سائلین نے درخواستوں کے ذریعے اپنے مسائل پیش کیے، اس موقع پر ڈی ایس پی سول لائن عابد خان، ایس ایچ  او سکندر نے فوری احکامات جاری کیے، سائلین نے مساجد میں کھلی کچہری کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا۔ کہ مساجد میں کھلی کچہری سے جھوٹ  بولنے سے اجتناب کریں گئے، انصاف کھل کر نظر آئیگا،چیئرمین امن کمیٹی علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا کہ مظلوم کو بر وقت انصاف ملنے سے ظلمت کا بازر بند ہوجائیگا۔

ای پیپر دی نیشن