کہو ٹہ( نامہ نگار) پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ پنجاب حکومت کیطرف سے سکولز لیول پر سٹوڈنٹ کونسلز شروع کی گئی جس کا انتخاب باقاعدہ الیکشنز کے ذریعے کی جائے گا۔۔۔ مکمل جنرل الیکشنز کی طرح سٹ آپ لگ کر ووٹنگ کے ذریعے یونین ممبرز چنے گئے۔۔اس سلسلے میں 16 مئی 2024 بروز جمعرات گورنمنٹ ہائی سکول ہوتھلہ میں باقاعدہ پر امن ماحول میں ووٹنگ کا عمل مکمل کیا گیاباقی جمعلہ سٹاف نے پولنگ عملے کے فرائض سر انجام دیے طالب علموں نے پولنگ ایجنٹس اور ووٹنگ کے عمل میں حصہ لیا۔ صدر میمونہ عتیق ،نائب صدر مدیحہ ناز ،جنرل سیکٹریری نور فاطمہ،سیکرٹری الاشبہ،سپورٹ سیکرٹری مریم رحمان نامزد کی گی۔