اٹک (نامہ نگار ) اٹک میں نا جا ئز منا فع خو رو ں کا را ج ، اشیا ء خو ردو نو ش کی قیمتیں کم ہو نے کے با وجو د عوا م کو کوئی ریلیف نہ مل سکا ، آٹا، گھی ، میدہ ، سوجی ، پیٹرول کی قیمتو ں میں نما ئیاں کمی کے باوجو د عوام کے لیے قیمتو ں میں کوئی کمی نہیں کی جا سکی ، ریٹ کم ہو نے کے با وجو د ، دو دھ ، دہی اور بیکری آئٹم کی پرا نی قیمتیں بر قرا ر، آئے رو ز دو دھ دہی کی قیمتیں بڑھا دی جا تی ہیں ، عوام نے حکو مت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ اشیا ء خو ردو نوش کی قیمتیں کم ہونے کے با وجود نا جائز منا فع خو رو ں نے اپنے ریٹ میں کوئی کمی نہیں کی ، جب بھی پیٹرول کی قیمتیں بڑھتی ہیں تو خو د کا ری نظام کے تحت اشیا ء ضرو ریہ کی قیمتیں بھی از خو د بڑھا دی جا تی ہیں ، گو شت ،آٹا ،چا ول ، گھی ، چینی سمیت تمام اشیا ء مہنگی ہو جا تی ہیں ، اب جبکہ پیٹرول میں دو مرتبہ 15 روپے سے زیا دہ کمی ہے ، پیٹرول کی قیمت کو وجہ بنا کر جن اشیا ء کی قیمت بڑھائی جاتی ہے انہیں فو راً کم ہونا چاہیے مگر پاکستان میں کوئی ایسا نظام نہیں ہے اس جانب بھر پور تو جہ دینی چاہیے اور نا جا ئز منا فع خو ری کا باب بند کرتے ہوئے قیمتو ں میں کمی لائی جائے جس سے عوام کو ثمرا ت مل سکیں اور قیمتو ں میں کمی کا فا ئدہ عام آدمی تک پہنچے ۔
ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی غریب عوام کا خو ن چو سنے میں مصروف
May 19, 2024