محکمہ خوراک پنجاب کا گندم ترسیل بارے پالیسی بیان

May 19, 2024 | 16:05

محکمہ خوراک پنجاب کا گندم ترسیل بارے پالیسی بیان محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی ترسیل پر کوئی پابندی نہیں لگائی حکومتی پالیسی کے مطابق گندم کی بین الصوبائی و بین الاضلاعی نقل و حمل کی اجازت ہے،ترجمان محکمہ خوراک پنجاب گندم خریداری پالیسی 2024 کے مطابق گندم کی نقل و حمل کی مکمل اجازت ہے،ترجمان محکمہ خوراک پنجاب محکمہ خوراک پنجاب نے گندم ترسیل پر پابندی بارے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا.

مزیدخبریں