میاں صاحب کو سلوٹ

مکرمی!17-10-12کو مےں نے 1/2مرلہ جگہ اپنے نام کروائی پھر مجھے20-10-12کو خادِم پنجاب مےاں شہبازشرےف کا رےکارڈنگ فون آےا محترم فلاں تارےخ کو آپ نے اپنے نام جگہ رجسٹرکروائی اس دوران آپ کے ساتھ عملہ کا سلوک کےسا رہا اچھا ےا بُرا؟کےا عملہ نے آپ سے رشوت تو نہےں لی اگراےسا ہے تومجھے بتائے،اس کے بعد فون کال منقطع ہوگئی اور 8070سے مجھے تفصےلاً رہنمائی اےس اےم اےس موصول ہوئے مےرے ساتھ عملہ کا سلوک بہت اچھا اورخوش روتھا لہٰذا مےں اچھا سلوک کا مسےج لکھ کر 8070پر رِی اپلائی کردِےا پھر 11-11-12کو مجھے ہلکی سی چوٹ لگی اورمےں نے سرکاری اسپتال سے ٹرےٹ منٹ لی اورسرکاری رجسٹرمےں اپنے موبائل نمبر اورنام لکھوا کرآےا اس کے دودن بعد مجھے پھر خادِم پنجاب کا 8070سے اےس اےم اےس آےا اور پوچھا گےا اسپتال کے عملہ نے آپ کے ساتھ کےسے پےش آےا؟منجانب خادِم پنجاب مےاں شہباز شرےف!مکرمی!مےاں شہباز شرےف کا ےہ بہت مستحسن قدم ہے جس کی جتنی تعرےف کی جائے کم ہے مےاں شہباز شرےف نے اپنے اس اقدام سے ثابت کردےا ہے کہ وہ واقعی ہی خادِم پنجاب اور اےک اچھے اےڈمنسٹرےٹر ہےں اور عوام کے لےے کچھ کرنے کا جذبہ رکھتے ہےں ۔اور مےاں صاحب کا ےہ قدم ”عدل زنجےر “کی حےثےت رکھتا ہے کل عدل ِزنجےر بادشاہ کے محل کے باہر جاکر کھےنچنی پڑتی تھی لےکن آج عدِل زنجےرکو مےاں صاحب نے موبائل کے ذرےعے آپ کے گھرکی دہلےز پرلاکھڑاکےا ہے وےلڈن مےاں صاحب ،مےں مےاں شہباز صاحب کو اس خوبصورت اقدام کو سراہتے ہوئے دل کی اتھاہ گہرائےوں سے سلوٹ پےش کرتا ہوں۔شکرےہ
(راناعامِرجاوےد(پھول نگر)03004820789)

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...