عرس بابا فریدؒ کے دوران سی این جی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کیلئے گیس حکام کو خط

Nov 19, 2012

پاکپتن (نامہ نگار) ڈی سی او پاکپتن سید حیدر اقبال نے عرس بابا فریدؒ کی تقریبات کے باعث سوموار‘ منگل اور بدھ کو پاکپتن میں سی این جی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے لئے سوئی ناردرن گیس اتھارٹی کو لکھ دیا ہے لیٹر میں موقف اختیار کیا گیا ہے۔ لاکھوں زائرین پاکپتن آئے ہوئے ان کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے پاکپتن میں سی این جی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔

مزیدخبریں