جنرل جیمز میٹس ہنگامی دورہ پر ریاض پہنچ گئے‘غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا

ریاض (اے پی پی) امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس سعودی عرب کے ہنگامی دورہ پر ریاض پہنچ گئے۔ سعودی عرب کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل حسین بن عبداللہ القابل نے ایئرپورٹ پر امریکی جنرل کا استقبال کیا۔ دونوں ممالک کے عسکری وفود کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...