توقیر صادق کی عدم گرفتاری، سپریم کورٹ کی طلبی پر اسلام آباد اور پنجاب پولیس سربراہان آج پیش ہونگے

Nov 19, 2012

اسلام آباد (آئی این پی) انسپکٹرجنرل پولیس اسلام آباد اور انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب اوگرا عملدرآمد کیس میں توقیر صادق کی عدم گرفتاری کے باعث سپریم کورٹ کی طلبی پر آج عدالت میں پیش ہو ں گے۔

مزیدخبریں