برازیل نے فیفافٹسال فٹ بال ورلڈ کپ 2012ءجیت لیا


بنکاک (اے پی پی)برازیل نے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے ساتواں فیفا فٹسال فٹ بال ورلڈ کپ 2012 جیت لیا، فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں اسپین کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دی، مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر رہا، اضافی ٹائم ختم ہونے سے چند سیکنڈ قبل نیتو نے گول کرکے برازیل کو چوتھی مرتبہ فٹسال ورلڈ کپ جتوا دیا، تیسری پوزیشن کے میچ میں اٹلی نے کولمبیا کو شکست دے دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...