میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک )ڈیوس کپ ٹینس فائنل بیسٹ آف فائیو ٹائی کے دوسرے روز میزبان جمہوریہ چیک نے دفاعی چیمپئن سپین پر دو ایک کی برتری حاصل کرلی۔ آج دو ریورس سنگلز میں ایک کامیابی جمہوریہ چیک کو بتیس سال بعد ڈیوس کپ چیمپئن بنادیگی۔
سپین کو اعزاز کے دفاع کےلئے دونوں میچ جیتنا ہونگے۔