ڈاکوں نے 3 افراد سے 50 ہزار نقدی‘ موبائل فون چھین لئے

Nov 19, 2012

سانگلہ ہل (نامہ نگار) نواحی گاﺅں چک 121 ہنجلی کے قریب سیم نالہ کے پُل پر پانچ ڈاکوﺅں نے کار سوار تین افراد سیف اللہ، فتح بشیر اور شبیر سے 50 ہزا ر رو پے نقدی اور 3 قیمتی موبائل فونز لوٹ لئے۔ مزاحمت کرنے پر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔

۔

مزیدخبریں