حکمرانوں نے غریب عوام کو زندہ درگور کر دیا: رانا عقیل

سرائے مغل (نامہ نگار)آئے روز پٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کے نرخوں میں بے تحاشہ اضافہ کر کے عوام کو زندہ درگور کیا جا رہا ہے، مو جودہ حکمران جما عت کے علا وہ اتحادی جماعتیں بھی عوام دشمنی میں پیش پیش ہیں۔ یہ با تیں تحریک انصاف چو نیاں کے رہنما رانا محمد عقیل اسلم نے نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہو ئے کیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پا رٹی کی حکو مت نے غریب کو ختم کر نے کا تہیہ کر لیا ہے، کر پٹ حکو مت نے اپنی نا کا میوں اور نا اہلیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے مسلسل عوام کا گلا دبا رہی ہے۔ پا کستان جس مقصد کے لئے حا صل کیا گیا تھا، ہم لو گ اس مقصد کو بھول گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسری پا رٹیاں بھی کہتی ہیں کہ عمران خاں ایک سچا اور ایماندار انسان ہے۔ اس مو قع پر سا بق ایم پی اے پھول نگررانا سرفراز احمد خاں نے کہا کہ مو جودہ پی پی کی حکو مت کا ایک ایک لمحہ ملک اور قوم کے لئے بھا ری بنتا جا رہا ہے۔ اس مو قع پر سا بق ضلعی ناظم قصور رانا امتیاز احمد خاں اور (ر)ڈی آئی جی رانا محمد اسلم خاں بھی مو جود تھے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...