سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت)مقامی اہل سنت والجماعت دیو بند کے زیر اہتمام شہادت سیدنا فاروق اعظم ؓاور سیدنا امام حسین ؓ کے حوالے سے تقریب19نومبر کی شب جامعہ مسجد حنفی سنی دیوبندی میں ہو گی،جس کی صدارت قاسم علی چٹھہ نے کی۔قائد پنجاب حافظ محمد اشرف طاہر خصوصی خطاب کریں گے، اس موقع قاری عبدالغفار فاروقی،مقصود احمد معاویہ اور قاری آصف رشیدی بھی خطاب کریں گے۔
شہادت سیدنا فاروق اعظم ؓاور سیدنا امام حسین ؓ کے حوالے سے تقریب19نومبر کو ہوگی
Nov 19, 2012