ننکانہ مانگٹانوالہ روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

Nov 19, 2012

ننکانہ صاحب (نامہ نگار)کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی ننکانہ مانگٹانوالہ روڈ محکمہ ہائی وے کی عدم توجہی کے باعث جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونا شروع ہو چکی ہے اگر مذکورہ سڑک کی بروقت مرمت نہ کی گئی تو ےہ سڑک کھنڈرات میں تبدیل ہوکر رہ جائے گی، شہریوں نے ڈ ی سی او ننکانہ صاحب ڈاکٹرعثمان علی خاں سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ سڑک کی فی الفور مرمت کروائی جائے۔

مزیدخبریں