مشرف کے غیر آئینی اقدامات کیخلاف 1999ءسے کارروائی کا آغاز ہونا چاہئے: اعجاز چودھری

Nov 19, 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف 1999 ءسے کاروائی کا آغاز ہونا چاہئے ،پر ویز مشرف اور ان کے جن ساتھیوں نے آئین سے انحراف کیا اورجہاں جہاں بھی آئین کی خلاف ورزی ہوئی ہے ان سب کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے ۔

مزیدخبریں