پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں عوام کو بے وقوف بنا رہی ہیں: سدہیر احمد

لاہور (پ ر) پی پی  153 کے رہنما سدھیر احمد نے کہا ہے کہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں وام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کو برا بھلا کہنے والے بتائیں کہ انہوں نے عوام کو کونسا ریلیف دیا ہے۔ ڈرون حملے بھی جاری ہیں جبکہ امن و امان کی صورت حال بھی مخدوش ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن