واقعہ پنڈی حکومتی نااہلی اور غفلت کا نتیجہ ہے: قاری رفیق مجاہد

Nov 19, 2013

لاہور(پ ر)واقعہ پنڈی حکومتی نااہلی اور غفلت کا نتیجہ ہے۔ اہلسنت والجماعت پرامن محب وطن، تحفظ ناموس صحابہؓ و اہل بیتؓ اور اتحاد امت کی علمبردار ہے جس نے قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا بلکہ ہمیشہ قانون کے دروازے پر دستک دی۔ ہمیں ملکی سلامتی عزیز ہے۔ مگر ظلم و تشدد اور بربریت کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت لاہور کے صدر قاری محمد رفیق مجاہد نے کیا۔

مزیدخبریں