اسلام آباد (بی بی سی) پاکستان کی تاریخ میں پہلا موقع ہے جب کسی سابق فوجی سربراہ کے خلاف جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے اور آئین کو معطل کرنے کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف ’ہائی ٹریژن ایکٹ‘ کے تحت مقدمہ چلے گا جس میں استغاثہ وفاقی حکومت دائر کرے گی اور اس ایکٹ کے تحت عدالت قائم کی جائے گی۔
پہلا موقع