کابل (نیوز ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2013ءمیں افغانستان میں مختلف واقعات میں 12 ہزار طالبان شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ اس دوران ہزاروں شہری بھی بم دھماکوں کا نشانہ بن گئے۔ یہ افراد بارودی سرنگوں اور لڑائی میں جاں بحق ہوئے ہیں ۔دریں اثناء افغان حکام کے مطابق گزشتہ روز ملنے والے چھ افرادکی نعشیں پولیس اہلکاروں کی ہیں جنہیں سرکاری کنٹریکٹر بتایا گیا تھا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں 2013ءمیں 12 ہزار طالبان شہید ہو گئے۔
2013ءمیں 12 ہزار طالبان شہید ہو گئے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
2013ءمیں 12 ہزار طالبان شہید ہو گئے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
Nov 19, 2013