درخواست مسترد: امریکی سپریم کورٹ نے شہریوں کی جاسوسی کی اجازت دیدی

درخواست مسترد: امریکی سپریم کورٹ نے شہریوں کی جاسوسی کی اجازت دیدی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی سپریم کورٹ نے شہریوں کی جاسوسی کی اجازت دیدی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق (جاسوسی کرنے والے ادارے) این ایس اے کو شہریوں کے ٹیلیفون ریکارڈ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ امریکی سپریم کورٹ نے شہریوں کی جاسوسی روکنے کی درخواست مسترد کردی۔

ای پیپر دی نیشن