واقعہ راولپنڈی سینٹ میں اٹھانے کا فیصلہ پیپلز پارٹی آج تحریک التوا جمع کرائے گی

واقعہ راولپنڈی سینٹ میں اٹھانے کا فیصلہ پیپلز پارٹی آج تحریک التوا جمع کرائے گی

Nov 19, 2013

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے واقعہ راولپنڈی اور ملک میں امن و امان کی صورتحال کو سینٹ میں زیر بحث لانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ اس مقصد کیلئے تحریک التواءآج سینٹ میں جمع کرائے گی۔ پیپلزپارٹی نے سینٹ میں واقعہ راولپنڈی کے حوالے سے تحریک التواءتیار کر رہی ہے جو سینیٹر رضا ربانی کے اسلام آباد پہنچنے کے بعد آج سینٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی جائے گی۔
تحریک التواء

مزیدخبریں