ایم کیوایم کےقائد الطاف حسین نے سرگودھا کےہسپتال میں آٹھ بچوں کی ہلاکت پرافسوس کااظہارکرتے ہوئے پنجاب حکومت سےواقعےکی فوری تحقیقات کامطالبہ کردیاہے

الطاف حسین کی جانب سے جاری بیان میں پنجاب حکومت سےمطالبہ کیاگیا ہے کہ پنجاب حکومت سرگودھا میں بچوں کی ہلاکت کافوری نوٹس لےانہوں نےکہا کہ واقعےکی تحقیقات کرائی جائیں اور غفلت برتنےوالوں کےخلاف سخت  کارروائی کی جائے،تاکہ لواحقین کو انصاف مل سکےالطاف حسین نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے سوگوارلواحقین سےتعزیت اور ہمدردی کااظہار کرتے ہوئےکہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ایم کیوایم کے تمام ذمہ دار اور کارکن آپ کے غم میں برابر شریک ہیں

ای پیپر دی نیشن