اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر پرویز رشید‘ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما افراسیاب خٹک‘ سابق وفاقی وزیر حاجی حنیف طیب‘ پیر نقیب الرحمن سمیت اہم شخصیات نے فرانسیسی سفارت خانہ میں تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔ ان رہنما¶ں نے پاکستان میں فرانسیسی سفیر سے پیرس حملوں پر اظہار تعزیت کیا۔
پرویز رشید/ تقریب