واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (کیئر) نے سیاسی اور مذہبی رہنمائوں پر زور دیا ہے کہ وہ پیرس کے حالیہ واقعات کے بعد امریکہ بھر میں اسلاموفوبیا سے گریز کریں۔ کیئر کے نیشنل کمیونی کیشنز ڈائریکٹر ابراہیم ہوپر نے کہا ہے کہ مساجد، اسلامی سنٹرز سے دھمکی آمیز پیغامات سے گریز کیا جائے۔