ائر چیف مارشل سہیل امان کی انٹارکٹیکا جانےوالی پی اے ایف ٹیم سے ملاقات

Nov 19, 2016

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ائر چیف نے انٹارکٹیکا جانے والی پی اے ایف ایکسپیڈیشن ٹیم سے ملاقات میں ارجنٹائن کے سفیر شریک ہیں۔ ائر چیف نے ارجنٹائن ٹیم کو شمالی علاقہ جات کے دورے کی دعوت دی۔ ائر چیف نے فضائیہ ٹیم کو سخت موسمی حالات میں مہم جوئی پر شاباش دی گئی۔ پاکستانی ٹیم نے ارجنٹائن ائر فورس کے ساتھ مل کر مہم میں حصہ لیا۔

مزیدخبریں