طیب اردگان نے مغرب کو دہشت گردوں کا سہولت کار قرار دیکر جرا¿ت مندی کا مظاہرہ کیا: عاکف سعید

لاہور(خصوصی نامہ نگار)تنظیم اسلامی کے امیر حافظ عاکف سعید نے کہا ہے کہ طیب اردگان نے مغرب کو دہشت گردوں کا سہولت کار قرار دے کر جرا¿ت مندی کا مظاہرہ کیا ہے۔ قرآن اکیڈمی لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ترکی کے صدر طیب اردگان مسلمان حکمرانوں میں واحد شخصیت ہیں جنہوں نے فلسطینیوں کو اُس وقت خوراک اور ضروریات زندگی پہنچانے کے لیے اپنا جہاز روانہ کیا تھا جب ہر طرف سے اُن کا محاصرہ کیا جا چکا تھا۔ سندھ اسمبلی نے ایک قانون منظور کر کے غیر مسلموں کے مسلمان ہونے میں زبردست رکاوٹ پیدا کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...