سی ڈی اے مزدور یونین کے نائب صدر عبدالرﺅف کیلئے ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب

اسلام آباد (اے پی پی) پاک سیکرٹریٹ کمپلیکس میں کام کرنے والے سی ڈی اے مزدور یونین کے عہدیداران نے سی ڈی اے سے ریٹائرڈ ہونے والے جنرل سپروائزر اور سی ڈی اے مزدور یونین کے نائب صدر عبدالرﺅف کو ان کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن