افغان نائب صدر رشیددوستم کی طیب اردگان سے ملاقات

انقرہ (نیٹ نیوز) انقرہ میں افغان نائب صدر رشید دوستم نے ترکی کے صدر طیب اردگان سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ یاد رہے رشید دوستم کو مخالف کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام کے بعد ترکی آمد پر صدر نے پناہ دی تھی اور اس معاملے کو حل کرانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن