میلسی(نامہ نگار) اتفاق ہاکی کلب(رجسٹرڈ)میلسی سے تعلق رکھنے والے دوکھلاڑیوں یاسرعلی گل اور شمعون ساجدکی پنجاب انڈر16ہاکی ٹیم میں شمولیت اس موقع پر ہاکی کے کھلاڑیوں ماسٹر بشیر احمد،علی حسین جاوید،افضال جٹ،عبدالرحمٰن چوہان،چوہدری جاوید،فیاض رفیق نعمان حبیب،عمرشیخ سمیت دیگر نے اس سلیکشن کو ڈی ایچ اے وہاڑی کے صدر چوہدری طاہرشریف اور نائب صدر رانا شاہدسرور کی خصوصی کاوشوں کا نتیجہ قراردیتے ہوئے انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے۔