کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ (ن) کے چیف منسٹر کی سپیشل ٹیم کے ممبر شبیر احمد عثمانی نے کہا ہے کہ معیشت کو مستحکم اور ملک کو ترقی وخوشحالی کی راہ میں گامزان کرنے والے لیڈر کو نااہل اوراس پر فرد جرم لائی جار رہی ہے جبکہ چار سال سے جھوٹے الزامات لگانے والے اور دھرنوں ،جلسوں کی نصف سنچری کر نے والے کھلاڑی الزا م خاں نے ملک کی معیشت کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے جبکہ اشتہاری عمران خاں کو گرفتار کیوں نہیں کیا جاتا ہے۔
نوازشریف کوترقیاتی ایجنڈے پر نا اہل کیا گیا: شبیر عثمانی
Nov 19, 2017