ایبٹ آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان مسلم لیگ (ن) سے خوفزدہ ہیں، ان کی سیاست اور جمایت تحلیل کے عمل سے گزر رہی ہے۔گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان مسلم لیگ (ن) سے خوفزدہ ہیں ،وہ 2018کے انتخابات سے فرار چاہتے ہیں، عمران خان کی سیاست اور ان کی جمایت تحلیل کے عمل سے گزر رہی ہے۔
عمران ن لیگ سے خوفزدہ ، پی ٹی آئی تحلیل کے عمل سے گزر رہی ہے: پرویزرشید
Nov 19, 2017