نوم پنہہ (اے ایف پی) امریکی ریڈیو کیلئے جاسوسی پر مبنی خبریں دینے اور دیگر الزامات پر کمبوڈیا کے 2 صحافیوں کو گرفتار کرکے باقاعدہ الزامات عائد کر دیئے گئے۔ انہیں چند روز قبل حراست میں لیا گیا تھا الزامات ثابت ہونے پر دونوں کو 15 برس قبد ہو سکتی ہے۔
امریکی ریڈیو کیلئے جاسوس پر کمبوڈیا میں گرفتار 2 صحافیوں پر الزامات عائد
Nov 19, 2017