کوئٹہ :کمرے میں گیس بھرنے سے ایم پی ہا سٹل کا چوکیدار جاں بحق

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں کمرے میں گیس بھرے سے ایم پی ہا سٹل کا چوکیدار جاں بحق،تفصیلات کے مطابق ہفتے کو کوئٹہ کے ایم پی ہاسٹل کا چوکیدار 58سالہ محمد عارف کمرے میں گیس بھرنے سے دم گھٹنے سے جا ں بحق ہوگیا ۔پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کرہسپتال منتقل کردیا جہاں ضرور ی کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کرد ی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...