صوبہ بھر میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد

خانیوال (خبرنگار) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں ریلیاں نکالنے، دھرنے دینے، جلسے جلوس پر پابندی عائد کردی ہے جوکہ ایک ماہ تک جاری رہے گی۔

ای پیپر دی نیشن