اسحاق ڈارکوہٹایاتومنی لانڈرنگ کےحوالےسےمزیدانکشافات سامنےآئیں گے:عمران خان

عمران خان کی جانب سے حکومت اورمسلم لیگ ن پر باؤنسرز برسانے کا سلسلہ جاری ہے.اپنے ٹوئٹر پیغام میں کپتان نے ایک بار پھر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے معاملے پروزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا.لکھتے ہیں کہ اسحاق ڈارکوہٹانےپرنوازشریف منی لانڈرنگ کےمزیدانکشافات سےخوفزدہ ہیں. نوازشریف کوڈرہے کہ اسحاق ڈارپہلے کی طرح زبان نہ کھول دے. اسحاق ڈارکرپشن اورمنی لانڈرنگ کےسنگین جرائم میں ملوث اوراشتہاری ہیں. شاہدخاقان عباسی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نہیں ہٹا سکتے. کٹھ پتلی وزیراعظم شریف مافیا کے فرنٹ مین کے سامنے بےبس ہیں.

ای پیپر دی نیشن