گلگت (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان گلگت بلتستان حکومت نے بلاول بھٹو زرداری کی تقریر پر ردعمل میں کہا ہے کہ پی پی نے ماضی میں حقوق کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا۔ صوبے کی آئینی قرارداد کو قمرزمان کائرہ نے اسمبلی فلور پر پھاڑ دیا تھا۔ پی پی کو جب بھی موقع ملا لوٹ مار کی مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے گلگت بلتستان میں اصلاحات اور تعمیر کا سفر شروع کیا۔
ترجمان گلگت
پی پی نے حقوق کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا: ترجمان گلگت بلتستان حکومت
Nov 19, 2018