شنگھائی میں دنیا کا پہلا انڈر گراؤنڈ ہوٹل کھول دیا گیا

Nov 19, 2018

شنگھائی (نیٹ نیوز) چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں دنیا کا پہلا انڈر گراؤنڈ ہوٹل عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ دس سال کی طویل مدت اور 86میٹر گہرائی میں تعمیر ہوئے اِس ہوٹل کی تعمیر پر تقریبا ًتین سو ملین ڈالرز کی لاگت آئی ہے۔ ہوٹل کے ڈیزائنر کا کہنا ہے کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی متروکہ جگہ کو وَنڈر لینڈ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں