سعودی عرب میں خود کار ٹریفک چالان سافٹ ویئرتیار

Nov 19, 2018

ریاض (نیٹ نیوز) ٹریفک پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال انتہائی خطرناک ہے اور اس کے نتائج بھی بہتر ہیں لہذا اس رحجان کو ختم کرنے کیلئے چالان کی رقم میں اضافہ کیا گیا لیکن لوگ اب بھی ڈرائیونگ کے دوان موبائل استعمال کرنے میں اس حوالے سے مزید سخت قوانین بنائے اور رحجان کو ختم کرنے کیلئے ٹریفک پولیس کی جانب سے نیا کمپیوٹرسافٹ ویئر تیار دو خود کار طریقے سے خلاف ورزی ریکارڈ کرکے چالان کرے گا خود کار طریقے سے چالان کرنے والے کیمرے مختلف مقامات پر نصب کئے جا چکے ہیں جن کا کامیاب تجزیہ بھی کر لیا گیا ہے ابتدائی طور پر ریاض، مکہ مکرمہ ریجن اور مدینہ منورہ میں خود کار چالان کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے تاہم بعد میں اس کا دائرہ دیگر شہروں تک وسیع کر دیا جائے گا۔

مزیدخبریں