اشرف غنی سے نائب صدر رشید دوستم کی ملاقات، قومی سلامتی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

کابل (سنہوا+ نوائے وقت رپورٹ) افغان صدر اشرف غنی سے افغانستان کے پہلے نائب صدر رشید دوستم نے ملاقات کی، قومی سلامتی، امن عامہ کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا بتایا جاتا ہے دونوں رہنماؤں کی سب سے زیادہ توجہی قومی مصالحت سے متعلقہ معلامات ہو رہی ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا امن عامہ کی بحالی اور قومی مصالحت کیلئے ایک بورڈ کی تشکیل پر تبادلہ خیال کیا گیا دونوں نے مشترکہ بیان میں کہا امن کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہ تھی فوجی کارروائیوں پر پھربات ہوئی۔افغان صدر کی رشیددوستم سے ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال افغان صدر اشرف غنی نے گزشتہ روز نائب صدر عبدالرشید دوستم سے ملاقات کی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ای پیپر دی نیشن