لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ اپنے سالانہ سپورٹس کلینڈر میں تعلیمی اداروں کو بھی شامل کیا جا رہا ہے جس سے طلبہ و طالبات میں سپورٹس کا رحجان فروغ پائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کے سالانہ کھیلوں کے مقابلوں میں پوزیشنیں حاصل کرنیوالی ٹیموں اور کوچز میں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
سپورٹس کلینڈر میں تعلیمی اداروں کو بھی شامل کیا جا رہا ہے :ندیم سرور
Nov 19, 2018