راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے) چیئرمین آر ڈی اے عارف عباسی نے پارکنگ پلازہ فوارہ چوک کی بیسمنٹ موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کیلئے کھولنے کا حکم دے دیا جس کے بعد راجہ بازار ، سٹی صدر روڈ ، لیاقت روڈ ، باڑہ مارکیٹ ، لیاقت مارکیٹ اور کشمیری بازار میں موٹر سائیکل پارک کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا پی ٹی آئی ٹریڈررز ونگ راولپنڈی سٹی کے صدر راجہ ابرار عباسی ، سینئر نائب صدر امتیاز خان ، جنرل سیکرٹری ناصف محمود نے موٹر سائیکلوں کیلئے وقف شدہ پارکنگ پلازہ کی بیسمنٹ کھولنے کیلئے مذاکرات کئے تھے ۔
پارکنگ پلازہ فوارہ چوک کی بیسمنٹ موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کیلئے کھولنے کا حکم
Nov 19, 2018