نیب راولپنڈی کا مفتی احسان مضاربہ سکینڈل کے متاثرین میں کروڑوں روپے تقسیم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نامہ نگار)قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے مفتی احسان مضاربہ سکینڈل کے متاثرین کے لئے کو خوشخبری دیتے ہوئے کروڑوں روپے کی رقم ان میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق عدالت نے ملزمان کو اربوں کا جرمانہ اور سزا کا حکم سنا رکھا ہے۔ کیس میں پکڑی جانے والی 13 لگژی گاڑیاں بھی فروخت کی جائیںگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...