امارات کے صدر شیخ خلیفہ کے بھائی سلطان بن زید انتقال کر گئے

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ کے بھائی شیخ سلطان بن زید انتقال کر گئے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق شیخ سلطان بن زاید کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن