حکومت سے امیدیں تھیں‘ پوری نہیں ہوئیں: پیر پگارا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ میں وفاق کی اتحادی جماعت جی ڈی اے بھی پھٹ پڑی۔ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ حکومت سے امیدیں تھیں جو پوری نہیں ہوئیں۔ بہتری چاہتے ہیں تو میرٹ کو ترجیح دیں۔ پی پی نے سندھ میں تمام ادارے تباہ کر دیئے ہیں۔ کاشتکار فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں۔ لاڑکانہ کے ضمنی الیکشن میں جیت مولانا فضل الرحمنٰ کی حمایت سے ملی۔ ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ وفاقی حکومت احساس پروگرام میں سندھ کو مناسب حصہ دے۔ دریائے سندھ میں چشمہ لنک کینال منصوبہ قبول نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...