لبرل ، کرپٹ اور منافق نہیں، ترقی پسند ، نظریاتی ہوں: بلاول

Nov 19, 2019

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ’نہ لبرل ہوں نہ کرپٹ ہوں نہ منافق ہوں، میں ترقی پسند اور نظریاتی ہوں، ایک سال سے سیاست میں ہوں‘۔ ’تم 70 سال کے بوڑھے ہو،20 سال سے سلیکٹڈ سیاست کرتے ہو‘۔

مزیدخبریں