بحرالکاہل کے جزیرے ’’ساموا‘‘ میں خسرے سے 6 افراد ہلاک، ایمرجنسی نافذ، سکول بند

ولنگٹن (عرب نیوز) بحرالکاہل کے جزیرے ساموا میں خسرے کی وباء سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ کرکے تمام سکول بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ 3 ہفتے کے دوران جزیرے پر 2 لاکھ افراد وبائی امراض سے متاثر ہوئے ہیں۔ یونیورسٹی میں امتحان ملتوی کرکے طلباء کو گھروں میں رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ کرکے تمام سکول بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن